One Month to Pakistan-India Conflict: What happened during 88 hours of clashes? - BBC URDU
BBC News اردو
•
June 6, 2025
BBC News اردو
@bbcurduAbout
وہ کہانیاں جو آپ کے لیے اہم ہیں!
Video Description
جنوبی ایشیا نے گذشتہ ماہ کے آغاز میں رواں صدی کے دوران اب تک ہونے والی سب سے بڑی فوجی کشیدگی کا سامنا کیا جس کے دوران انڈیا اور پاکستان ’باقاعدہ جنگ‘ کے دہانے پر پہنچے اور دونوں ممالک میں اس تنازعے کے ایٹمی جنگ میں بدل جانے سے متعلق خدشات کا اظہار بھی کیا گیا۔ 88 گھنٹوں پر محیط تنازعے کے دوران کیا کچھ ہوتا رہا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔ وژول پروڈیوسر: احسن محمود پروڈیوسر: کرن فاطمہ، سروپریا سانگوان #Pakistan #India #Conflict #Army #Missiles #Clashes #BBCurdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR
Transform Your Space Today
AI-recommended products based on this video
























