Sairbeen: How Did the Baloch Liberation Army Become a Dangerous Militant Group? - BBC URDU

BBC News اردو February 15, 2025
Video Thumbnail
BBC News اردو Logo

BBC News اردو

@bbcurdu

About

وہ کہانیاں جو آپ کے لیے اہم ہیں!

Video Description

بلوچستان کی علیحدگی کے لیے پاکستان کے خلاف برسرپیکار مسلح شدت پسند تنظیم، بلوچ لبریشن آرمی نے ملک بھر میں درجنوں حملے کرکے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور چینی شہریوں سمیت سینکڑوں غیر بلوچ لوگوں کو قتل کیا ہے۔ پاکستان کی حکومت اور فوج کا الزام ہے کہ اس تنظیم کو انڈیا کی مالی اور لوجیسٹک مدد حاصل ہے، جس سے انڈیا انکار کرتا ہے۔ لیکن سکیورٹی اہلکاروں کے لیے اس شدت پسند تنظیم پر قابو پانا کیوں مشکل رہا ہے؟ #india #pakistan #balochistan #militancy #BLA میزبان: عالیہ نازکی پروڈیوسر: جاوید سومرو ویژوئل پروڈیوسر: خالد کرامت رپورٹرز: ساراہ عتیق اور ریاض سہیل CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

You May Also Like