Sairbeen: What is the future of Hamas after trump ceasefire plan in Gaza? - BBC URDU
BBC News اردو
•
October 11, 2025
BBC News اردو
@bbcurduAbout
وہ کہانیاں جو آپ کے لیے اہم ہیں!
Video Description
حماس کیا ہے اور کیوں غزہ کے ایک چھوٹے سے علاقے میں پروان چڑھنے والی تنظیم اتنی طاقتور عسکری جماعت سمجھی جاتی ہے؟ صدر ٹرمپ کے سیزفائر اگریمنٹ کے بعد اب حماس کا مستقبل کیا ہوگا اور کیا پلان کے مطابق اسے ڈس آرم کرنے کا، یا اسے ختم کرنے کا مطلب اس کا خاتمہ ہے؟ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل کے خلاف اس کے سب سے بڑِے آپریشن کے دو سال مکمل ہونے کے بعد بی بی سی اردو سیربین میں انھیں سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔ #Hamas #Gaza #DonaldTrump #Sairbeen #BBCUrdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR
No Recommendations Found
No products were found for the selected channel.














